: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بستی : 11 دسمبر (یو این آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور سال 2047 تک ہندوستان ترقی یافتہ ملک بن جائے گا کر مادیوی تعلیمی تعلیمی گروپ کے 15 ویں یوم
تاسیس کے موقع پر مهمان خصوصی کے طور پر خطاب کرتے ہوئے یوگی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے ہندوستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے لئے ہمیں خود کفیل ہونے پڑے گا اور اس کے لئے پہلے ہمیں جدید تعلیم حاصل کرنا ہو گا۔