: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ماؤنٹ ابو، 25 اکتوبر (یو این آئی) نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے کہا ہے کہ ہندوستان واحد ملک ہے جو دنیا کی فلاح و بہبود کی بات کر رہا ہے وہ وشو گرو تھا اور یقینی طور
پر ایک دن پھر سے وشو گرو بنے گا مسٹر دھنکھر آج آبو روڈ پر برہما کماری سنستھان کی 85 ویں سالگرہ اور دیپاولی ملن تقریب میں شرکت کی اور چراغ جلا کر سالگرہ کی تقریبات کا آغاز کیا۔