: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو، 14 فروری (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان محض ایک 'اسمبلی ورکشاپ' کے طورپر نہیں بلکہ 'میک ان انڈیا' اور 'میک فار دی ورلڈ' کے تحت مہارت اور صلاحیتوں کو مشترک کرنے کی سمت دفاع اور سلامتی پر مبنی
معاملات پر دوست ممالک کے ساتھ شامل ہونا چاہتا ہے مسٹر سنگھ نے یہاں ایرو انڈیا 2023 کے ایک حصے کے طور پر منعقدہ میٹنگ میں مقامی اور عالمی اوریجنل ایکوپمنٹ مینوفیکچررز (او ای ایم) کے 70 سے زیادہ چیف ایگزیکٹو آفیسرز (سی ای اوز) سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔