: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) ہندوستان اور ویتنام نے ہند-بحرالکاہل خطے کو مرکز میں رکھتے ہوئے اپنی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے نفاذ کے لیے اگلے پانچ سالہ روڈ میپ پر جمعرات کو مہر لگائی اورتوانائی، زراعت، ثقافت، اسٹارٹ اپس، سبز معیشت اور ابھرتی ہوئی
ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کے نئے مواقع کھولنے اورسیاحت سمیت عوام سے عوام کے تبادلے کو بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا وزیر اعظم نریندر مودی اور ویتنام کے وزیر اعظم فام منگ چنگ کے درمیان یہاں حیدرآباد ہاؤس میں وفود کی سطح کی دو طرفہ سربراہی میٹنگ میں مذکورہ بالا فیصلے لیے گئے۔