نئی دہلی، 16 اپریل (یو این آئی) ہندوستان از بکستان مشتر کہ فوجی مشق ڈسٹلک کے چھٹے ایڈیشن کا بدھ کو پونے کے اوند میں فارن ٹریننگ نوڈ میں آغاز ہوا۔
وزارت دفاع نے یہاں کہا کہ 28 اپریل تک جاری رہنے والی اس مشق میں ہندوستانی دستہ نمائندگی کرے
گا۔
فوجیوں پر مشتمل جاٹ رجمنٹ اور ہندوستانی فضائیہ کی ایک بٹالین اس آپریشن کو انجام 60 دے رہی ہے۔ ازبکستان کے دستے کی نمائندگی از بک فوجی کر رہے ہیں۔ یہ مشق ہر سال ہندوستان اور ازبکستان میں باری باری کی جاتی ہے۔ آخری ایڈیشن از بکستان کے ترمیز ضلع میں ہوا تھا۔