: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 اگست (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کو کہا کہ ہندوستان اور امریکہ مشترکہ طور پر ایک مضبوط طاقت ہیں اور وہ مل کر عالمی امن اور خوشحالی کو یقینی بنا سکتے ہیں ہندوستانی کمیونٹی کے لوگوں سے بات چیت کرتے ہوئے مسٹر
سنگھ نے جو امریکہ کے دورے پر ہیں، کہا کہ مودی حکومت ایک مضبوط، محفوظ اور خوشحال ہندوستان بنانا چاہتی ہے ہندوستان اور امریکہ کو قدرتی اتحادی قرار دیتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ان کے درمیان مضبوط ساجھیداری مقدر ہے اور اس سمت میں تعاون مسلسل بڑھ رہا ہے۔