: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) ہندوستان اور امریکہ جدید دفاعی اختراعات اور مخصوص ٹیکنالوجیز میں تعاون کے امکانات تلاش کرنے کی سمت کام کریں گے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کو یہاں امریکی ڈائر کٹر آف نیشنل انٹیلی
جنس محترمہ تلسی گبارڈ کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان حالیہ ملاقات کے بعد جاری ہونے والا مشترکہ بیان دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ دفاعی شراکت کی بڑھتی ہوئی طاقت کی تصدیق کرتا ہے۔