: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 جون (یو این آئی) ہندوستان اور امریکہ نے آج دفاعی صنعت کے شعبے میں تعاون کو بڑھانے کے لئے ایک روڈ میپ کو حتمی شکل دی ہے جو اگلے
چند برسوں تک اس سمت میں رہنمائی کرے گا وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پیر کو یہاں دو طرفہ میٹنگ کی جس میں اس حوالے سے اتفاق ہوا۔