the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد ۔ 9 مئی (یو این آئی) کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ غریبوں کو دستور سے ہی مضبوط طاقت ملی ہے۔ اس دستور کو بنانے میں عظیم دانشوروں نے برسوں کام کیا اور ملک کو اپنا دستور دیا تاہم بی جے پی اس دستور کو بدلنا چاہتی ہے۔ تعلیم ، ملازمت کے مواقع اور ووٹ کا حق یہ تمام ہمیں دستور سے ملا ہے تاہم بی جے پی اور آرایس ایس اس دستور کو ہی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے تلنگانہ کے ضلع میدک کے نرساپور میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا کہ 4 جون کو مرکز میں انڈیا اتحاد کی حکومت بنے گی۔ راہل گاندھی نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ دستور ہند نے ملک کے تمام



کمزور طبقات اور غریبوں کو تحفظ فراہم کیا ہے۔ دستور بننے سے پہلے غریبوں اور متوسط طبقات کے لئے کوئی حقوق نہیں تھے تاہم دستور نے ان کو حقوق دیئے اور اسی دستور کی وجہ سے تمام سے انصاف کو یقینی بنایا جا رہا
ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی اقتدار میں پھر ایک مرتبہ آگئی تو دستور کو ہی ختم کر دیا جائے گا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم مودی صرف چند افراد کو ہی فائدہ پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دوسری طرف وہ عوامی شعبوں کے اداروں کی نجی کاری کے کام بھی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس غربت کا خاتمہ کرے گی۔ راہل گاندھی نے کہا کہ ملک بھر میں تقریبا 30 لاکھ ملازمتیں مخلوعہ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.