: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ؛ 17 ، مارچ (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لانے ہندوستان اور ویتنام کے درمیان گہرے تاریخی اور تہذیبی تعلقات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ باہمی اعتماد اور افہام و تفہیم ہمیشہ سے دو طرفہ تعلقات کی بنیاد رہے ہیں۔ لوک سبھا اسپیکر نے پارلیمانی کارروائی میں ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے
استعمال پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ڈیجیٹل اختراعات نے ہندوستان کی پارلیمنٹ میں شفافیت، کار کردگی اور رسائی کو بڑھایا ہے۔ انہوں نے اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے پارلیمانی مباحثوں اور دستاویزات کو متعدد زبانوں میں دستیاب کرانے کے لیے ہندوستان کی کوششوں پر روشنی ڈالی، جس سے زیادہ عوامی مشغولیت کو یقینی بنایا جائے۔