the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
اقوام متحدہ، 20 اگست (یو این آئی) وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان آئندہ سال اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی (سی ٹی سی) کا چیئرمین کا منصب سنبھالے گا اور جمعرات کے روز دہشت گردی کے خلاف وزارتی اجلاس میں جن حقائق کا ذکر کیا گیا ان کا استعمال اس میں کیا جائے گا مسٹر جے شنکر نے کہا کہ "ہندوستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (UNSC) کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کی صدارت کرے گا۔ ہم 2022 میں تیونس سے یہ منصب سنبھالنے جا رہے ہیں اور ہم سی ٹی سی کی صدارت کے دوران آج کی میٹنگ سے فائدہ اٹھانے کے متمنی ہیں۔
امریکہ پر



ستمبر 2001 کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد قائم ہونے والی CTC اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی اپنی سرحدوں اور علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں کو روکنے کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے کام کرتی ہے۔
جن اہم موضوعات پر توجہ دی جارہی ہے ان میں دہشت گردی کی مالی معاونت، سرحدوں کی حفاظت اور اسلحہ کی سمگلنگ، قانون نافذ کرنے والے ادارے، قانونی مسائل، انسانی حقوق، دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے صنفی مسائل، پرتشدد انتہا پسندی اور معلوماتی ومواصلاتی ٹیکنالوجیز کے بارے میں معلومات کا اشتراک اور غیر ملکیوں سے نمٹنا شامل ہیں۔
جاری۔ یو این آئی۔ م ش۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.