the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 9مارچ (ایجنسی)حکومت نے آج کہا کہ فرار ہیرو کے کاروباری نیرو مودی کی حوالگی کے لئے تمام ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں اور برطانوی حکومت اس بارے میں ہندستان کی درخواست پر غور کررہی ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے آج یہاں نامہ نگاروں کے اس بارے میں پو چھے گئے سوالات کے جواب میں کہا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہم نے نیرو مودی کی حوالگی کے لئے گزشتہ اگست میں درخواست دی تھی۔



اب تک جوں کی توں صورتحال ہے۔ برطانیہ کو ابھی بھی قدم اٹھاناہے یا کہیں کہ وہ ابھی بھی ہماری درخواست پر غور کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیرو مودی کی حوالگی کے لئے دو درخواستیں دی گئی ہیں ایک انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے دی ہے اور دوسری مرکزی تفتیشی بیورو نے دی ہے۔


وزارت خارجہ نے یہ دونوں درخواستیں برطانوی حکومت کو بھیج دی تھیں۔ ہمیں بتایا جارہا ہے کہ دونوں ہی درخواستوں پر برطانوی حکام غور و خوض کرر ہے ہیں۔ اس بارے میں ہمیں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.