the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

ہندوستانی حکومت نے کینیڈا میں خالصتانیوں کی جانب سے جاری کیے گئے دھمکی آمیز پوسٹروں پر کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کیا، جس میں ہندوستانی سفارت کاروں



کے نام درج تھے۔ اس سے قبل، وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا تھا کہ ہندوستان نے اپنے پارٹنر ممالک جیسے کینیڈا، برطانیہ اور امریکہ سے کہا ہے کہ وہ "انتہا پسند خالصتانی نظریہ" کو جگہ نہ دیں کیونکہ یہ تعلقات کے لیے "اچھا نہیں" ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.