: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جے پور، 18 ستمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ تکنیکی تعلیم کے شعبے میں ہندوستان کو دنیا کا سر کردہ ملک بننا چاہئے اور اس کے لئے تکنیکی اداروں کو عالمی معیار کا بنانے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا چاہئے محترمہ مرمو بدھ کو یہاں مالو یہ
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی (ایم این آئی ٹی) کے 18 ویں کانو و گیشن سے خطاب کر رہی تھیں انہوں نے قومی تکنیکی تعلیمی اداروں پر زور دیا کہ وہ تحقیق میں ایک بنیادی نقطہ نظر کے ساتھ کام کریں، ماحول دوست ٹیکنالوجی کو اپنائیں اور ترقی یافتہ ہندوستان کے تصور کے لیے پابند عہد ہوں۔