the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولمبو، 13 مئی (یو این آئی) سری لنکا میں ہندوستانی ہائی کمیشن نے جمعہ کو سری لنکا کے شہریوں کو ویزا جاری کرنے پر روک لگانے کے دعوؤں کو واضح طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ویزا ونگ کے عملے کے دفتر میں حاضری سے قاصر ہونے کی وجہ سے آپریشنل مشکلات آ رہے ہیں۔
ہائی کمیشن نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ ہائی کمیشن واضح طور پر اس بات کی تردید کرتا ہے کہ اس نے یا سری لنکا میں ہندوستان کے



قونصلیٹ جنرل یا اسسٹنٹ ہائی کمیشن نے ویزا جاری کرنا بند کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملازمین اپنے کام کو جلد معمول پر لانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔
سفارت خانے نے کہاکہ گزشتہ کچھ دنوں سے ہمارے ویزا ونگ کے عملے جن میں سے زیادہ تر سری لنکا کے شہری ہیں دفتر میں حاضر نہیں ہوپارہے ہیں جس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہم جلد ہی اپنے کام کو معمول کی سطح پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.