the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی، 07 اگست (یو این آئی) بنگلہ دیش کی صورتحال کے پیش نظر ہندوستان نے دارالحکومت ڈھاکہ میں اپنے ہائی کمیشن سے غیر ضروری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو واپس بلا لیا ہے ذرائع کے



مطابق ہائی کمیشن کے ان غیر ضروری ملازمین اور اہل خانہ کی واپسی کمرشل پروازوں کے ذریعے ہوئی ہے ذرائع نے بتایا کہ تمام سفارت کار ہائی کمیشن میں موجود ہیں اور ہائی کمیشن معمول کے مطابق کام کر رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.