the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گاندھی نگر، 12 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن سے ہوئی ان کی بات چیت کے دوران انہوں نے تجویز پیش کی کہ اگر عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) اجازت دیتا ہے تو ہندوستان اپنے ذخائر سے دنیا کو غذائی اشیاء فراہم کر سکتا ہے۔
منگل کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات میں گاندھی نگر کے اڈالج میں شری ان پورنادھم ٹرسٹ کے ہاسٹل اور ایجوکیشن کمپلیکس کا افتتاح کرنے کے بعد کل رات امریکی صدر کے ساتھ اپنی بات چیت کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ انہوں نے امریکی صدر سے کہا کہ اگر ڈبلیو ٹی او کے ضابطوں



میں ڈھیل دی جاتی ہے تو ہندوستان دیگر ملکوں کا خیال رکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماں ان پورنا کی آشیرواد سے ہندوستانی کسان پہلے ہی دنیا کے لوگوں کا خیال کر رہے ہیں۔ مسٹر مودی نے کہا کہ (روس-یوکرین) جنگ کی وجہ سے دنیا کے مختلف حصوں میں خوراک کا ذخیرہ کم ہوتا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا،’دنیا اب ایک نئے بحران کا سامنا کر رہی ہے، دنیا کے خوراک کا ذخریہ خالی ہوتا جا رہا ہے، میں امریکی صدر سے بات کر رہا تھا، انہوں نے بھی یہ معاملہ اٹھایا۔ میں نے مشورہ دیا کہ اگر ڈبلیو ٹی او اجازت دے تو ہندوستان کل سے دنیا کو خوراک کی فراہمی شروع کرنے کے لیے تیار ہے‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.