: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 ستمبر (یو این آئی) فضائیہ کے سربراہ وی آر چودھری نے آج کہا کہ ہندوستان پاکستان اور چین کے درمیان فوجی اتحاد سے بخوبی واقف ہے اور وہ ٹیکنالوجی کا مقابلہ ٹیکنالوجی سے اورطاقت کا مقابلہ تربیت اور جنگی مہارت کی بنیاد پر مضبوطی سے کرنے کے لئے
پوری طرح تیار ہے ایئر چیف مارشل چودھری نے ایئر فورس کے 91ویں یوم تاسیس 8 اکتوبر سے قبل منگل کو یہاں سالانہ پریس کانفرنس میں سوالات کے جواب میں کہا کہ ہمارے خطے کی غیر مستحکم اور غیر یقینی جیو پولیٹیکل صورتحال کے پیش نظر ایک مضبوط اور قابل اعتماد فوج وقت کی ضرورت ہے۔