the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،10دسمبر(یواین آئی)دیوالیہ قرار دی گئی سرکاری کمپنی ہندوستانی پیپر کارپوریشن لیمیٹیڈ(ایچ پی سی ایل)کے ملازمین کو پچھلے 35مہینےسے تنخواہ وغیرہ نہیں ملی جبکہ نیشنل کمپنی لاء اپیلٹ ٹریبونل (این سی ایل اے ٹی)نے کئی مہینے پہلے مرکزی حکومت کو کمپنی کا بقایا اداکرنے کا حکم دیا تھا۔

ترنمول کانگریس کی ڈولا سین نے منگل کو راجیہ سبھا میں وقفہ



صفر کے دوران اس مسئلہ کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس کمپنی کے ملازمین کو دسمبر 2016سے تنخواہ وغیرہ نہیں ملی ہے جس کی وجہ سے کئی ملازمین خودکشی کرچکے ہیں تو کئی کو اپنے بچوں کو اعلی تعلیم سے محروم کرنا پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دیوالیہ ہوچکی اس کمپنی کو نیشنل کمپنی لاء اپیلٹ ٹریبونل (این سی ایل اے ٹی) کے ذریعہ سے نمٹانے کا عمل شروع کرنے کا حکم پہلے ہی دے دیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.