: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) ہندوستان نے آج اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے چھوٹے بھائی عبدالرؤف اصغر پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز پر چین کے ویٹو کی مذمت کرتے ہوئے کہا
کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اجتماعی طور پرعالمی برادری ایک آواز میں بات کرنے سے قاصر ہے وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے یہاں معمول کی بریفنگ میں چین سے متعلق موضوعات پر یہ بات کہی۔