: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ادے پور/نئی دہلی، 30 اگست (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک مضبوط، پراعتماد اور خود کفیل ملک بن گیا ہے، جو کسی سے کمزور نہیں ہے اور ہر طرح کے خطرات اور چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پوری
طرح تیار ہے منگل کو ادے پور میں میواڑ کے پنا ڈھائی کے مجسمے کی نقاب کشائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ حکومت کی طرف سے پچھلے آٹھ سالوں میں کئے گئے اقدامات نے مسلح افواج میں نیا اعتماد پیدا کیا ہے۔