: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نظام آباد، 22 ڈسمبر (ذرائع) بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت پر اس کے کسان مخالف اور کارپوریٹ حامی پالیسی فیصلوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے، بی آر ایس ایم ایل سی
کے کویتا نے کہا کہ بی جے پی کے قائدین جو ملک کے 'چوکیدار' ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، کارپوریٹ ہوتے ہوئے بھی گہری نیند میں تھے۔ لٹیرے بینکوں سے قرض لیکر ملک سے فرار ہو رہے تھے۔