: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 23 اگست (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے خلائی فضلے کو خلائی مشنوں کے لیے ایک مسئلہ قرار دیتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ ہندوستان 2030 تک اپنے تمام خلائی مشنوں کو کچرے سے پاک بنانے کی طرف بڑھ رہا ہے محترمہ مرمو نے جمعہ کو یہاں بھارت
منڈپم میں پہلے قومی خلائی دن کی تقریبات میں شرکت کی قومی خلائی دن گزشتہ سال 23 اگست کو چاند کی سطح پر 'وکرم' لینڈر کی کامیاب لینڈنگ کی یاد میں منایا جا رہا ہے اس موقع پر صدر جمہوریہ نے 'روبوٹکس چیلنج' اور 'انڈین اسپیس ہیکاتھون' کے فاتحین کو ایوارڈ پیش کیے۔