: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 02 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان اور ملیشیا کی مشتر کہ فوجی مشق ہر بیماؤ شکتی پیر کو ملائیشیا کے پہانگ ضلع کے سینٹو نگ کیمپ
میں شروع ہوئی یہ اس مشق کا چوتھا ایڈیشن ہے اور یہ 15 دسمبر تک جاری رہے گی ہندوستانی دستہ 78 فوجیوں پر مشتمل ہے اور ان کا تعلق مہار رجمنٹ کی بٹالین سے ہے۔