: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) ہندوستان نے میانمار میں تباہ کن زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے لوگوں کو بچانے کے لیے آپریشن بر ہما شروع کیا ہے ، جس کے
تحت نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کے 80 اہلکاروں کی ایک ٹیم اور 50 ٹن سے زیادہ امدادی سامان ہندوستانی فضائیہ اور فضائی جہازوں کے ذریعے روانہ کیا گیا ہے۔