: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 جولائی (یو این آئی) انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر (آئی آئی سی سی) کی شان کو دوبالا کرنے کا عہد کرتے ہوئے سماجی کارکن، دہلی پردیش کانگریس سوشل میڈیا کے چیرمین اور آئی آئی سی سی کے ایگزی کیوٹیو کمیٹی کے رکن کے امیدوار محمد ہدایت اللہ جنٹل نے
کہاکہ اسلامک سنٹر ملت کی امانت ہے اور اس سے پوری قوم کی امید یں وابستہ ہیں اور وہ اس لئے اس کا فعال کردار ادا کریں گے انہوں نے کہا کہ اسلامک سنٹر محض ایک ادارہ نہیں بلکہ ہماری وراثت ہے اور الیکشن کے دوران اس کے وقار کو ٹھیس پہنچانے کی کوئی کوشش ہرگز نہیں کی جانی چاہئے۔