the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی، 24 جولائی (یو این آئی) ماہی پروری، حیوانات اور ڈیری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ ہندوستان ہر سال 63 ہزار کروڑ روپے کی مچھلی برآمد



کر رہا ہے اور ملک اس معاملے میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے ایوان میں وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کے جواب میں یہ معلومات دیتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ ملک میں ماہی گیری کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.