the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 26 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ ہندوستان آج دنیا کی بڑی معیشتوں میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا ملک ہے اور ہم دنیا کی تیسری سب سے بڑی صارف منڈی بن گئے ہیں۔
مسٹر مودی دوپہر کو حیدرآباد میں باوقار انڈین اسکول آف بزنس (آئی ایس بی) کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا، "ہندوستان آج اقتصادی ترقی کے ایک بڑے مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے اور پچھلے سال ہندوستان میں سب سے زیادہ براہ راست غیر ملکی



سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) دیکھنے میں آئی"۔
واضح رہے کہ سال 2021-22 میں کووڈ اور جیو پولیٹیکل تناؤ کے چیلنجوں کے باوجود ملک میں ایف ڈی آئی 83.57 بلین ڈالر کے برابر تھی۔
مسٹر مودی نے کہاکہ "آج دنیا سمجھ رہی ہے کہ ہندوستان جو بھی کہتا ہے وہی کرتا ہے۔"
مسٹر مودی نے کہا کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی نے آئی ایس بی کو قوم کے لیے وقف کیا تھا۔ آج اس کا شمار ایشیا کے بہترین بزنس اسکولوں میں ہوتا ہے۔ اس ادارے سے اب تک 50,000 طلباء تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.