: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:10اپریل(یواین آئی) ماحولیات اور قدرت کے تئیں اپنی ذمہ داری کی ادائیگی کا مشورہ دیتے ہوئے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نےکہا کہ ہندوستان پوری دنیا کو ماحولیات تحفظ کی راہ دکھانے کا کام
کررہا ہے یوگی نے پیر کو دو روزہ نیشنل کلائمٹ کانکلیو سے خطابت کرتے ہوئے کہا کہ آب وہوا میں تبدیلی آج دنیا کے سامنے بڑا چیلنج بن کر ابھرا ہے ترقی اس وقت کی ضرورت ہے لیکن اس کا مطلب ماحولیات کو نقصان پہنچانا قطعی نہیں ہے۔