the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ:27جنوری(یواین آئی) مرکزی وزیر اطلاعات اور کھیل و نوجوان امور کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے انڈیا اتحاد کو اتحاد نہیں صرف انٹرٹینمنٹ بتاتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی نیائے یاترا ایک'چھلاوا' ہے اور کانگریس پارٹی کے اندر کانگریسی لیڈروں کو ہی'انصاف' نہیں مل رہاہے۔
انوراگ ٹھاکر نے یہاں کھلاڑیوں کے سامنے منعقد ایک پرو گرام سے قبل میڈ یا اہلکار سے بات کرتے ہوئے کہا کانگریس کی نیائے یا ترا چھلاوا ہے۔ آج جس کا



نگریس میں شری راہل گاندھی اور سونیا گاندھی لوگوں کو انصاف دلانے کی بات کرتے ہیں وہاں کا نگریس کے لیڈروں کو ہی نیائے نہیں مل رہا ہے۔ ایک کے بعد ایک بڑا لیڈر کا نگریس کو چھوڑ رہا ہے۔ کپل سبل ، غلام نبی آزاد ، اشونی کمار ، همنت بسوا شرما، سریش جاکھر ، آرپی این سنگھ ، انل انٹونی، ہاردک پٹیل جیوتی را دتیہ سندھیا اور ملند دیوڑانے کا نگریس چھوڑ دی ہے۔ اپنی پارٹی میں ہی نیائے دلانے کی وجہ آج کا نگریس چھوڑنے والوں کی لمبی لائن لگی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.