: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 فروری (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے زلزلے سے متاثرہ شام اور ترکیہ کو ، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر طبی امداد فراہم کرنے میں اہم رول ادا
کیا ہے صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر من سکھ مانڈویا نے آج ایک ٹوئیٹ میں ترکیہ اور شام کو ایمرجنسی راحت سامان فراہم کرنے کی مرکزی وزارت صحت کی کوششوں کا خاص طور پر ذکر کیا۔