: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کو دنیا کے استحکام، تسلسل، اعتماد اور شفافیت کے لئے ایک مضبوط بنیاد قرار دیا اور جرمن صنعت سے ہندوستانی ہنر اور اختراع کو اپنانے
اور ایک بہتر مستقبل کے لئے اپنا تعاون یقینی بنانے پر زور دیا مسٹر مودی نے یہاں جرمن چانسلر اولاف شلز اور وائس چانسلر ڈاکٹر رابرٹ ہابیک کی موجودگی میں جرمن بزنس کی ایشیا پیسیفک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔