: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 نومبر (یو این آئی) ہندوستان نے بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن سمیت اقوام متحدہ کے تمام اداروں میں اصلاحات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے عالمی سطح پر سماجی انصاف اور پائیدار و جامع ترقی کو فروغ دینے کا مشترکہ وژن یقینی ہوگا۔
مرکزی وزارت محنت اور روزگار میں سکریٹری سمیتاڈ اور انے انٹر نیشنل لیبر
آرگنائزیشن کی 352 ویں گورننگ باڈی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الا قوامی لیبر آرگنائزیشن اقوام متحدہ کے تمام اداروں ہندوستان اصلاحات کی وسیع پیمانے پر حمایت کرتا ہے۔ میں بین الاقوامی تنظیم کی میٹنگ 28 اکتوبر سے 7 نومبر تک سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں منعقد ہو رہی ہے۔ ہندوستانی وفد کی قیادت محترمہ سمیتا ڈاؤرا کر