: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے نئی دہلی میں کیپیکسیل کے زیر اہتمام اور وزارت تجارت ، صنعت اور حکومت ہند کے اشتراک سے برآمدات میں عمدہ کارکردگی کے لیے ایوارڈز کی تقسیم کی
تقریب میں معزز لوگوں سے خطاب کیا اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر برلا نے برآمد کنندگان کی کوششوں کی تعریف کی اور کہا کہ انہوں نے عالمی برآمدی کے شعبے میں ہندوستان کی کامیابیوں میں بہت زیادہ تعاون کیا ہے۔