: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 17 فروری (یو این آئی) سابق مرکزی وزیر برائے اقلیتی امرور اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ "جدید ٹیکنالوجی اور روحانی تبدیلی کی
طاقت کے میناروں" نے ہندوستان کو "تعلیم کی طاقت" بنا دیا ہے مسٹر نقوی نے یہاں کہا کہ گروکل سے گوگل تک ہندوستانی تعلیم کا سنہرا سفر ملک کی 'روحانی تکشلا وراثت ' اور 'جدید تکنیکی ترقی' کی مشترکہ طاقت ہے۔