: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،20مئی (یواین آئی)حکومت ہند نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کی ایک ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہوئی موت پر ایک دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیاہے مرکزی وزارت داخلہ نے پیر کےروز جاری ایک ریلیز میں
کہاہے کہ حکومت ہندنے انکے احترام میں 21مئی بروز منگل کو ملک بھر میں ایک دن کے سرکاری سوگ کا فیصلہ کیاہے حکومت کے مطابق کل ملک بھر کی تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا اور سرکاری طورپر کوئی تفریحی پروگرام منعقد نہیں ہوگا۔