: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 فروری (یو این آئی) ہندوستان اور یوروپی یونین نے ہندوستان میں دفاعی شعبے میں مشترکہ پروجیکٹوں اور مشترکہ پیداوار کے مواقع اور یوروپی دفاعی کمپنیوں کی شرکت پر تبادلہ خیال کیا ہے وزیر
مملکت برائے دفاع سنجے سیٹھ نے آج یہاں یوروپی کمیشن کے کمشنر برائے دفاع اور خلائی اینڈریس کوبیلیس کے ساتھ میٹنگ کی انہوں نے ہندوستان، یورپی یونین دو طرفہ دفاعی اور سیکورٹی تعاون پر وسیع پیمانے پر بات چیت کی۔