: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان نے بنگلہ دیش کی حکومت سے توقع کی ہے کہ وہ اپنے ملک میں درگا پوجا پنڈال پر حملوں، توڑ پھوڑ اور ہندو اقلیتوں پر حملوں کے خلاف کارروائی کرے گی اور ان کی حفاظت کو یقینی
بنائے گی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے آج یہاں ایک باقاعدہ بریفنگ میں اس سلسلے میں کئی سوالوں کے جواب میں کہا ’’کئی بار، یہاں تک کہ اعلیٰ سطح پر، ہم نے کہا ہے کہ وہاں (بنگلہ دیش میں) اقلیتوں کو تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے۔