: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لکھنؤ:29 جنوری(یواین آئی) شہریت(ترمیمی)قانون اور این آر سی کے خلاف بدھ کو ’بھارت بند‘ کا ملا جلا اثر دکھائی دیا۔ ریاستی راجدھانی لکھنؤ کے مسلم اکثریتی علاقوں میں تو دوکانیں
بند رہیں لیکن اکثر علاقوں میں دوکانداروں نے دوکانیں کھولیں اور بازار میں چہل پہل دکھائی دی۔ مختلف اضلاع میں کئی اہم بازار بند رہے لیکن کہیں بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔