: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،5ستمبر(یو این آئی)دہلی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے یہاں منعقد ایک تقریب میں ملک میں بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیم ’انڈیا چائلڈ پروٹیکشن کی ایگزیکٹو ڈائرکٹر ڈاکٹرسمپورن بیہورا کو 2024 کے
فائٹ 4 جسٹس’ ایوارڈ سے نوازا محترمہ بیہورا کو یہ اعزاز سپریم کورٹ اور مختلف اعلیٰ عدالتوں میں دائر کردہ مفاد عامہ کی عرضی کے لئے دیاکیا گیا جس کے نتیجے میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے تعلق سے قانونی منظرنامے میں اہم تبدیلیاں آئیں۔