the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن/28مارچ(ایجنسی) دولت مشترکہ کی شہریت رکھنے والا کوئی بھی ہندستانی کل برطانیہ کا وزیراعظم بن سکتا ہے۔
یہ استدلال لندن کے ڈپٹی مئیر راجیش اگروال نے کیا ہے۔



text-align: start;">دولت مشترکہ کی تاریخی کانفرس سے عین پہلے یہاں دورے پر آئے ہندستانی صحافیوں سے ایک خصوصی ملاقات میں انہوں نے اس تاثر کو مسترد کر دیا کہ دولت مشترکہ اپنی افادیت کھو رہی ہے اور کہا کہ تجارت، بالخصوص ابھرتی ہوئی ہندستانی کمپنیوں کو لندن میں جس انداز سے پنپنے کا موقع دیا جارہا ہے وہ آنے والے کل کا ایک منفرد منظر نامہ مرتب کر رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.