: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 مارچ (یو این آئی) ہندوستان اور بیلجیم نے ہندبحرالکاہل خطے میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں
کہا کہ ان کی یہاں بیلجیئم کی شہزادی ایسٹرڈ اور وزیر دفاع تھیو فرینکن کے ساتھ تعمیری ملاقات ہوئی مسٹر سنگھ نے کہا "مجھے بیلجیئم کی شہزادی ایسٹرڈ اور اپنے ہم منصب مسٹر تھیو فرینکن سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔