the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولمبو، 23 جون (یو این آئی) خارجہ سکریٹری ونے موہن کواترا کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی ہندوستانی وفد نے جمعرات کو صدر گوٹابایا راجا پکسے اور وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے سے ملاقات کی اور کہا کہ ہندوستان سری لنکا کو اس کے بدترین معاشی بحران پر قابو پانے کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔
مسٹر کواترا کے ساتھ وزارت خزانہ کے سکریٹری اجے سیٹھ، مرکزی حکومت کے چیف اکنامک ایڈوائزر ڈاکٹر وی اننت ناگیشورن اور وزارت خارجہ کے بحر ہند کے علاقے کے جوائنٹ سکریٹری کارتک پانڈے بھی ہیں۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے ٹویٹ کیا کہ مسٹر کواترا



نے بات چیت کے دوران اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان سرمایہ کاری اور کنیکٹیویٹی کو فروغ دے کر اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنا کر سری لنکا کو اس کے بدترین معاشی بحران سے تیزی سے نکالنے میں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
مسٹر باگچی کے مطابق ہندوستانی وفد نے سری لنکا کی موجودہ صورتحال اور ہندوستان کی طرف سے مدد کے بارے میں نتیجہ خیز بات چیت کی۔ بات چیت کے دوران ہندوستان نے زور دیتے ہئے کہا کہ ہندوستان سرمایہ کاری، کنیکٹیوٹی کو فروغ دینے اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے ذریعے سری لنکا کی تیز رفتار اقتصادی بحالی میں مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.