the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 اپریل (یواین آئی) کانگریس نے حکومت پر جموں وکشمیر جیسے معاملات کو بین الاقوامی بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان متحدہ عرب امارات کی ثالثی کی جو خبریں آرہی ہیں، انتہائی افسوسناک ہے کانگریس کے سینئر رکن اور راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملک ارجن کھڑگے نے پیر کو یہاں جاری ایک میں ان خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت کو شعور سے کام لینا چاہئے اور ملک کی جانچی



پرکھی خارجہ پالیسی کی پیروی کرتے ہوئے اس کے مطابق فیصلہ کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا ہے کہ "متحدہ عرب امارات کے ایک سفارتکار کے بارے میں ہمارے خیال میں خبر آئی ہے کہ وہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان رابطے قائم کرنے کے لئے ثالثی کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ سن 1972 کے شملہ معاہدے کے بعد سے یہ ہندوستانی سفارتکاری کی کامیابی رہی ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ تمام معاملات دو طرفہ طریقے سے حل کرتے رہے ہیں اور اس میں کبھی بھی غیر ملکی ثالثی نہیں ہوتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.