: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 مارچ (یو این آئی) ہندوستان نے آج عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ ڈیجیٹل ڈومین میں تخلیقی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے اور اعلیٰ معیار کے مواد کی تخلیق کے لیے ایک پلیٹ فارم پر آئے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر ، اطلاعات ، نشریات، ریلوے، الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشوینی ویشنو اور مہاراشٹر کے
وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے یہاں سو سے زائد ممالک کے سفیروں ، ہائی کمیشنر ز اور سفارتی نمائندوں کی موجودگی میں دنیا بھر کے ڈیجیٹل تخلیق کاروں کو اس پہل سے جڑنے کی اپیل کی اور ممبئی میں یکم مئی سے چار مئی تک ہونے والے پہلے عالمی آڈیو ویژول اینڈ انٹر ٹینمنٹ سمٹ (ویوز ) 2025 میں مدعو کیا، جس کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔