the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
لندن، 20 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان اور برطانیہ نے آج دوسرے کثیر الجہتی مکالمے میں مشترکہ مفادات کے امور پر اہم بات چیت کی ہے جن میں اقوام متحدہ کی اصلاحات ، انسداد دہشت گردی ، امن قائم کرنے کے عمل اور موسمیاتی تبدیلی کے اقدامات شامل ہیں۔
دونوں فریقوں نے دولت مشترکہ اسٹریٹجک منصوبہ بندی اور ترجیحات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ہندوستان اور برطانیہ کثیرالجہتی مکالمے کا دوسرا اجلاس پیر کو یہاں منعقد ہوا تھا۔ برطانیہ نے ہندوستان کو اس سال اگست میں اقوام



متحدہ کی سلامتی کونسل کی کامیاب صدارت کے لیے مبارکباد بھی دی۔
کثیر الجہتی مذاکرات میں ہندوستانی وفد کی قیادت وزارت خارجہ میں جوائنٹ سکریٹری (یو این پولیٹیکل) پرکاش گپتا نے کیا جبکہ برطانیہ کے وفد کی قیادت خارجہ امور، دولت مشترکہ اور ترقیاتی دفتر میں اقوام متحدہ کے سیاسی امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہیریٹ میتھیوز نے کی۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا کہ دونوں وفود نے کثیر الجہتی مسائل پر اپنے تعاون کو مزید اضافہ کرنے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.