: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 ستمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو ٹوکیو میں جاپان کے وزیر دفاع یاسوکازو ہمدا کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی اور دو طرفہ دفاعی تعاون کے ساتھ ساتھ علاقائی امور
کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا دونوں وزرائے دفاع نے ہندوستان-جاپان دفاعی شراکت داری کی اہمیت اور ہند-بحرالکاہل میں آزاد، کھلے اور قواعد پر مبنی نظم کو یقینی بنانے میں اس کے اہم کردار کو تسلیم کیا۔