: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیونس آئرس/نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان اور ارجنٹائنا نے صحت کی دیکھ بھال اور فارما، توانائی، کان کنی، دفاع، ریلوے، جوہری توانائی، خلائی، زراعت سمیت اہم شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ بیونس آئرس میں دونوں ممالک کے درمیان فارن آفس مسلٹیشنز (ایف او سی) کے ساتویں دور میں ج یہ بات چیت ہوئی۔ وزارت خارجہ میں سکریٹری (مشرق) بے دیپ محمد ار اور خارجہ امور کے نائب وزیر
لیوپولڈ و فرانسسکو سہو رس نے مذاکرات کی مشتر کہ صدارت کی۔ ایف اوسی کے آخری دور کے مذاکرات نومبر 2021 میں نئی دہلی میں ہوئے تھے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران دونوں فریقوں نے اپنے تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ سیاسی ، تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے علاوہ، دونوں وفود نے صحت کی دیکھ بھال اور فارما، توانائی، کان کنی، دفاع، ریلوے ، جوہری، خلائی، زراعت ، ثقافت اور قونصلر امور سمیت تعاون کے دیگر اہم شعبوں کا جائزہ لیا۔