: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:30اگست(یواین آئی) سماج وادی پارٹی کے صدر و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ ملک تبدیلی چاہتا ہے انڈیا اتحاد بی جے پی کو ہرانے جارہا ہے الیکشن جلدی ہو
یا بعد میں سماجو ادی پارٹی اور اتحادی جماعتیں پوری طرح سے تیار ہیں یادو نے بدھ کو کہا کہ بی جے پی حکومت کی پالیسیوں اور فیصلوں سے کسان، نوجوان، مزدور اور غریب ناراض اور دکھی ہیں۔