: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 4 فروری (یو این آئی) زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ کسانوں کی آمدنی بڑھانا وزیر اعظم کی اولین ترجیح ہے ایک ضمنی سوال کے جواب میں مسٹر چوہان نے کہا
کہ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ وزیر اعظم کی اولین ترجیح ہے ہندوستان دنیا میں ناریل کی پیداوار میں سرفہرست ملک ہے اور ہم بہت کم وقت میں ناریل کی پیداوار کو 140 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 153 لاکھ میٹرک ٹن کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔